Skip survey header

NYC DOE Parent Language Access Questionnaire - URDU

نیو یارک شہر محکمئہ تعلیم والدین لسانی خدمات تک رسائی سوالنامہ

والدین کو اپنے اسکول میں عملے کے رکن کے ساتھ یا محکمئہ تعلیم (DOE) کے دفتر میں معلومات یا ابلاغ اردو میں موصول کرنے کا حق ہے۔

اپنے اسکول میں لسانی خدمات کے بارے میں اگر آپ کی اضافی آرا اور سوالات ہیں تو براہ کرم ہم سے 9352013(718) پر رابطہ کریں، یا ہمیں Hello@schools.nyc.gov پر ای میل کریں۔
4. اس اسکولی سال میں آپ کے اسکول نے کتنی بار آپ سے مندرجہ ذیل طریقوں سے اردو زبان میں ابلاغ کیا ہے؟
Space Cell ہمیشہاکثرکبھی کبھارشاذ ونادرکبھی نہیں
آپ کے اسکول نے تحریری ابلاغ کیا ہے؟ *This question is required
خودکار فون کالز *This question is required
دولسانی عملے کی جانب سے فون کال *This question is required
ترجمان کے ساتھ عملے کی جانب سے فون کال *This question is required
ٹیکسٹ میسج *This question is required
ای میل *This question is required
رپورٹ کارڈ *This question is required
انفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) دستاویز - اگر قابل اطلاق ہو۔ *This question is required
6.
اس اسکولی سال میں آپ کے اسکول نے کتنی بار آپ کی مندرجہ ذیل طریقوں سے اردو زبان میں مدد کی ہے؟
Space Cell ہمیشہاکثرکبھی کبھارشاذ ونادرکبھی نہیں
اپنے بچے کے استاد (اساتذہ) کے ساتھ بات چیت *This question is required
صدر دفتر میں مدد *This question is required
سیکیورٹی کی میز پر مدد *This question is required
نرس کے دفتر میں مدد *This question is required
والدین - اساتذہ کانفرنسوں میں مدد *This question is required
انفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) اجلاس میں مدد - اگر قابل اطلاق ہو۔ *This question is required
8. آپ اپنے اسکول کے ساتھ اعلانات اور نئی معلومات سے آگہی کے لیے کس طریقے کو ترجیح دیتے ہیں؟ (تمام قابلِ اطلاق منتخب کریں) *This question is required.
9.
آپ اپنے اسکول میں لسانی خدمات سے مجموعی طور پر کتنے مطمئین ہیں؟

 

 

*This question is required.
*This question is required.