یہ سروے برٹش کونسل ویلز اور نیشنل تھیئیٹر ویلز کے درمیان ایک شراکت کا ایک حصہ ہے، جو ویلز اور جنوبی ایشیا کے درمیان انڈیا ویلز فنی شراکت کے سیزن کا ایک حصہ ہے جس کے لیے برٹش کونسل اور ویلز آرٹس انٹرنیشنل معاونت فراہم کر رہے ہیں۔
5.
- آپ کس قسم کی ثقافتی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہیں اور کتنی دفعہ؟ 1 سے 10 تک کے پیمانے پر آپ مندرجہ ذیل سرگرمیوں میں کتنی دفعہ حصہ لیتے ہیں؟ 1= کبھی نہیں۔ 10= ہمیشہ۔
8. کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ویلز میں ایسی کافی ثقافتی سرگرمی ہے جسے جنوب ایشیائی لوگوں کے لیے ڈھالا گیا ہے؟