سروے ہیڈر کو چھوڑ دیں

اسکول امین گیری - عوامی فیڈبیک فارم - موسم خزاں 2020

تعارف:

نیویارک سٹی اسکولز جامع تعلیمی منصوبے (CEP) کو چانسلر Richard Carranza کی طرف سے بیان کردہ ترجیحات اور اقدار پر زور دینے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجیحات اسکول کی بہتری کی کوششوں کے ساتھ منسلک ہیں جو کوشش کرتے ہیں کہ: آموزش اور تدریس تیز ہو، برادریوں کے ساتھ شراکت داری ہو ، لوگوں کی نشوونما ہو، اور اب انصاف اور مساوات میں پیش رفت ہو۔ ان ترجیحات میں نصب CEP اسکول کی بہتری کا تدبیر کار ہے اور طلبا کی کامیابیوں اور تدریسی مواقع کے فروغ کے لیے والدین، معلمین، اسکولی برادریوں اور بیرونی متعلقین کے ساتھ مل کر کام کرنے کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ اس فیڈبیک فارم کا مقصد آپ سے اسکول کی اصلاح کے لئے سفارشات تیار کروانی ہے جسے اسکول کے CEP میں بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔

شناخت شدہ جدوجہد میں لگے ہوئے اسکول کو بہتر بنانے کے لئے اپنی سفارشات پیش کرتے وقت براہ کرم فراہم کردہ جگہوں میں جواب دیں۔ عام تبصرے اور سفارشات نیچے 9# میں بھی فراہم کئے جا سکتے ہیں۔  آپکا شکریہ۔ 
(براہ کرم نیچے ٹیکسٹ باکس میں اپنا کردار / عہدہ فراہم کریں)