Skip survey header
Low Vision Mode اردو

2020 مستعد ہوں۔سیکھیں۔آغاز کریں (ELL) ورچوئل سمر انسٹیٹیوٹ رجسٹریشن

​​​​​​​براہِ مہربانی ذیل میں اجلاسوں کی وضاحت ملاحظہ کریں: 
  • جمعرات، 23 جولائی - سہ پہر 4:30 تا شام 6:30 - اپنے حقوق کو جانیئے 1 انگریزی زبان کے متعلمین کے والدین کے حقوق کا مسودہ کے بارے میں مزید جانیں
  • منگل، 28 جولائی - سہ پہر 4:30 تا شام 6:30 - اپنے حقوق کو جانیئے 2 - ELLs  کی نشاندہی / دولسانی پروگرامز / کمشنر کا ضابطہ جز 154 کے بارے میں مزید جانیں
  • بدھ، 29 جولائی - سہ پہر 4:30 تا شام 6:30 - اپنے حقوق کو جانیئے 3 بغیر دستاویزات والے خاندانوں اور نقل وطن خاندانوں کے لیے آن لائن / آف لائن وسائل کے لیے تیار کیا گیا
  • منگل، 4 اگست - سہ پہر 4:30 تا شام 6:30 - دولسانی پروگرامز
  • جمعرات، 6 اگست - سہ پہر 4:30 تا شام 6:30 - کالج کی منصوبہ بندی
اہل خانہ رجسٹر کروانے کے 24 گھنٹوں کے اندر لاگ ان کرنے کی معلومات موصول کریں گے۔ 

60 منٹ کے انگریزی اجلاس کی ترجمانی عربی، چینی مینڈرین، ہیشئین  کریول میں کی جائے گی۔

30 منٹ کے گروپ اجلاس البانوی، عربی، چینی مینڈرین اور چینی  کینٹونیز، ہیشئین  کریول، پولستانی، ازبک میں ہمارے شہر پیما کونسل برائے انگریزی زبان کے متعلمین میں ہمارے شراکت دارین کے ذریعے منعقد کیے جائیں گے۔ ​​​​​​​
This question requires a valid email address.
3.
ترجیحی زبان ( زبانیں)
*یہ سوال لازمی ہے۔
  • * یہ سوال لازمی ہے۔
4.
 کیا آپ کو عربی، چینی (مینڈرین)، ہیشئین  کریول میں ترجمان کی ضرورت ہوگی؟
 
*یہ سوال لازمی ہے۔
5.
ایک گروپ مذاکرات میں آپ کس زبان میں حصہ لینے میں
زیادہ آرام دہ محسوس کریں گے؟  برائے مہربانی نوٹ کریں
کہ یہ مذاکرات Zoom پر ہونگے۔
 
*یہ سوال لازمی ہے۔
8.
کیا آپ ایک انگریزی زبان کے متعلم (ELL) کے والدین / سرپرست ہیں؟ *

ایک انگریزی زبان متعلم یا ELL، ایک ایسا طالب علم ہے جسکی گھریلو زبان انگریزی نہیں ہے اور اسے انگریزی سیکھنے کے لیے مدد درکار ہے۔
*یہ سوال لازمی ہے۔
9.
کیا آپ ذیل کی تنظیموں میں سے کسی کے ایک رکن ہیں؟
*یہ سوال لازمی ہے۔
10.
آپ شامل ہونے کے لیے کال اِن کریں گے یا ایک لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر کا استعمال کریں گے؟
اگر آپ کال اِن کریں گے، براہِ مہربانی اپنا فون نمبر بتائیں کیونکہ وسائل بذریعہ ٹیکسٹ یا Whatsapp فراہم کیے جائیں گے۔
 
*یہ سوال لازمی ہے۔